"اسماعیلیہ ان افراد کے افکار و نظریات کا ثمر ہے جنہوں نے اس فرقے کو وجود میں لانے کیلے بھرپور کردار اداکیا یہ ظاہری طور پر شیعہ فکر پر قائم تھے لیکن اصل میں اسلام و مسلمین کے خاتمے کیلے سر گرم ہوئے۔جس میں خلفائے راشدین ازواج نبی کریم اور ہر وہ شخص جو ان کی نہج پر چلا،انہوں نے ان سے عداوت اور نفرت برتی۔یہ پہلے مرحلے میں خلافت اسلامیہ جو اس وقت قئم تھی اس کو متزلزل کرنے اور اس کو صفحہ ہستی سے متانے اور شریعت اسلام کو منہدم کرنے اور مسلمانوں کو پاش پاش کرنے کیلے سر گرم ہوئے۔ان کی بنیاد رکھنے والوں میں سے ہر ایک نے اپنی قدرت و طاقت کو کتابت و خطابت اور فکر و نظر یہ میں صرف کیا۔"
( علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔