آغا علی شرف الدین صاحب کے ادارہ "دارالثقافہ الاسلامیہ پاکستان" کا ایک اہم مقصد قرآنی علوم کی نشر و اشاعت ہے۔قرآن سے متعلق مختلف کتب آغا صاحب نے تالیف کی ہیں جن کی تعداد 10 سے 12 کے قریب ہیں۔
رمضان 1407ھجری میں پہلا سیمینار یوم القرآن منعقد کر کے اولین قدم اٹھایا گیا جس کے تحت آٹھ 8 سال تک مسلسل اس سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء و دانشوروں کو مختلف موضوعات پر قرآن کی روشنی میں اظہار خیال کی دعوت دی جاتی تھی۔
رمضان 1415 ھجری میں پہلی مرتبہ ملکی سطح پر مقابلہ معارف قرآن کا انعقاد کیا گیا تاکہ کراچی شہر کی حدود سے نکل کر ملک کے دور دراز تک کے علاقوں کے لوگون تک قرآنی تعلیمات کی جانب توجہ اور اس کے حصول کی ترغیب دی جائے۔اور یوں پورے ملک میں قرآن شناسی کی فضا و ماھول پیدا ہو۔
1414 اور 1415 ھجری کے مقابلوں میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات پر مشتمل آغا صاحب کا یہ ایک کتابچہ معارف قرآن سوالات جوابات پر مشتمل ہے۔

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔