Saturday, 26 December 2015

آغا کے متعلق

0 comments
بلتستان کے سکردو بوایز ڈگری کالج کے معزز لیکچرار کے کمنٹس

............

آغا شرف الدین کی جائے پیدائش چھورکاه هے,جس کا پرانا نام بنکھاه تھا,جو اسی کی دھائی میں علی آباد کے نام سے تبدیل کیا گیا.آغا نے قم  ایران سے واپس آکر  کراچی ناظم آباد میں اداره دارالثقافه کی بنیاد رکھی.اور وھاں سے کچھ عرصه کیلےواه کینٹ کی طرف ھجرت کی کیونکه غالی شیعوں نے ان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی,لیکن اب آغا دوباره سے  کراچی میں اپنے اسی گھر میں ھے جس کا محاصره کیا گیا هے.وه شیعوں کے مولانا اسحاق مدنی کے نام سے مشهور هیں جو بغیر خوف کے سچ بولتے هیں.

 جمود کے شکار ملت تشیع اور ملاؤں کے کهنے پر آنکھیں بند کر کے چلنے والے پاکستانی اھل تسنن کی نظریات میں ھلچل پیدا  کرنے والی اس صدی کی واحد علمی شخصیت  جس کی تمام تحریر و تقریرمیں نه کهیں  نفرت نظر آتی هے اور نه هی تکفیریت کی کوئی جھلک.....

اس وقت لوگ آغا شرف الدین کو کوسیں گے لیکن یهی مرده پرست قوم  مستقبل بعید  میں ان پر سیمینار اور کنونشن منعقد کر کے خراج عقیدت پیش کرتے نهیں تھکیں گے. تف 

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔