Sunday, 27 December 2015
ارکان اسلام
Unknown
21:17
0
comments
21:17
0
comments
اسلام کے پانچ ارکان ہیں جو یہ ہیں:
کلمہ شہادتین،صوم،صلاۃ،زکوۃ،و حج
اس کتاب میں ان ارکان میں سے ایک اہم رکن حج کی بابت گفتگو کی گئی ہے۔وہ حج کہ جس میں اللہ کی وحدانیت تلبیہ لبیک اللھم لبیک میں واضح نظر آتا ہے۔
معجم حج و حجاج
تالیف آغا علی شرف الدین علی آبادی
یہ آغا علی شرف الدین کی ایک بہترین تصنیف جس میں حج اور اس کے متعلق قرآن و سنت کے احکام اور آج کے دور میں حج میں امپورٹ کی گئی بدعات و خرافات،،اور حج کے کاروانون و حج کے موقع پر مکتب تشیع کے حاجیوں کو توحید کی بجائے شرک آمیز دعاؤں اور بے سند زیارات کے تحت گمراہ کی جاتی ہے اس پر بہترین تبسرہ موجود ہے۔
نیز حج کے مختلف کاروانوں کا پول کھول کے رکھ دیا ہے۔اس کے علاوہ حج کے اصطلاحات اور متعلقات کو بھی بیان کیا گیا ہے۔
آغا صاھب کی آفیشل ویب سائیٹ صبغۃ الاسلام پر یہ کتاب اپ لوڈ کی گئی ہے۔احباب ضرور پڑھیں۔بہت معلوماتی کتاب ہے۔
http://sibghtulislam.com/downloads.aspx
انشاء اللہ مزید کتب آغا صاھب کی اس ویب سائیٹ پر اپ لوڈ ہو جائیں گی۔اس سائیٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔

مصلحت
Unknown
21:16
0
comments
21:16
0
comments
"اگر آپ برائی اور منکرات کو دیکھتے ہوئے خاموشی اختیار کرتے ہیں،تو یہ احتیاط اور خاموشی بھی خلاف شریعت ہے۔"
(آغا علی شرف الدین علی آبادی)
(آغا علی شرف الدین علی آبادی)
بت شکن
Unknown
21:14
0
comments
21:14
0
comments
"حضرت ابراہیم کے کارناموں میں سے ایک بتوں کو پاش پاش کرنا اور خرافات کا مذاق اڑانا ہے ۔یہاں سے ان روشن فکر روشن خیال علماء کا اساس دین سے بے بہرہ ہونا واضح ہو جاتا ہے جنہوں نے افغانستان میں بتوں کو توڑنے کی مذمت کی تھی کیونکہ ان کے بقول اسلام میں بت توڑنے کی اجازت نہیں ہے کیونکہ انہوں نے تاریخ اسلام کو پڑھا نہیں ۔ان کی نظریں فتح مکہ کے بعد کعبہ اور گردو نواح کے بتوں اور بت خانوں کو مسمار کرنے کے واقعات پر نہیں پڑیں۔"
(آغا علی شرف الدین علی آبادی)
(آغا علی شرف الدین علی آبادی)
خمس
Unknown
21:10
0
comments
21:10
0
comments
"لیکن اس خمس کے واجب ہونے کی سند کیا ہے؟یہ وصول کرنے کا حق مجتہدین کو کس نے دیا ہے؟اگر پیغمبر اسلام،خلفائے راشدین اور امام حسن و حسین نے کھیتی باڑی،ملازمت،دوکانداری وغیرہ سے حاصل ہونے والی آمدن پر خمس لیا ہے تو ثابت کریں جب کہ تحقیق سے یہ ثابت ہے کہ انہوں نے ایسا خمس نہیں لیا تو پھر سوال یہ ہے کہ کس دلیل سے آپ یہ خمس لیتے ہیں؟یہ سوالات ان کے لئے انتہائی ناگوار ہوتے ہیں،یہاں ان کا ایک ہی جواب ہوتا ہے کیا آپ مجتہد ہیں،جو کہ یقینا میں نہیں ہوں،تو پھر کہتے ہیں چونکہ آپ مقلد ہیں لہذا آپ کو چپ چاپ یہ خمس ادا کرنا چاہیے۔"
(صفحہ 117 معجم حج و حجاج)
نوٹ:
آغا صاحب خمس کو عام آمدنی کی بجائے جنگی غنائم سے مخصوص سمجھتے ہیں،دیگر روشن فکر علماء میں احمد الکاتب،حیدر علی قلمداران،ڈاکٹر مصطفی حسینی طباطبائی،آیت اللہ برقعی قمی،آیت اللہ الموید اور ڈاکٹر موسی الموسوی بھی یہی رائے رکھتے ہیں کہ خمس مخصوص بہ غنائم جنگ ہے۔اور یہ عام مسلمانوں کی آمدنی سے لینا ان پر ایک ظلم ہے۔