(آغا صاحب شبیر کوثری کے الزامات کا رد یوں کرتے ہیں)
"حقیقت میں آپ کے مذہب کے ستون جھوٹ تہمت گالی لعن تبراء پر قائم ہیں اور یہ کسی بھی وقت ان تین قبائح سے آزاد نہیں ہو سکتے۔آپ کے مذہب میں یہ صلاحیت نہیں اگر دینی غیرت و حمیت رکھتے ہیں آپ نمک حلال ہیں تو مل کر میرے عقائد کے بارے میں کچھ تحریر میں لائیں شاید میری ہدایت یا رسوائی ہو جائے۔پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ سکتے ہیں اگر مرد ہیں میری زندگی میں بات کریں لیکن میں اپنے عزیزوں کو متنبہ کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ دنیا و آخرت دونوں میں ہمیشہ ذلیل ہونے والے لوگ وہ ہیں جو بغیر زحمت دوسرون پر بوجھ بن کر عیش و نوش کرتے ہیں۔علی ای حال "فکیدو کیدکم واجمعو امرکم وادعوا شہداکم انی غدت بربی و ربکم ان ترجمون۔"
(معجم حج و حجاج،صفحہ 158،آغا علی شرف الدین)

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔