آیت اللہ شیخ محمد مھدی آصفی
"آپ کی لغت میں مداخلت میرے لئے حیران کن واقع ہوئی جہاں آپ نے کلمہ اہل بیت کے لغوی معنی بیان کرتے ہوئے فرمایا اہل لغت بیوی کو اہل بیت میں شامل نہیں کرتے کسی کلمہ کے لغوی معنی میں دخالت ایک خیانت ہے۔انسان اصطلاحی معنی میں مداخلت کر سکتا ہے آپ یہ کہ سکتے تھے کہ آیت تطھیر میں روایات کے مطابق اہل بیت سے مراد یہ ذوات ہیں لیکن یہ کہنا لغت میں زوجہ اہل بیت میں شامل نہیں ایک تعصب ہے۔"
( موضوعات متنوعہ،صفحہ111، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔