Saturday, 26 December 2015

رشد و رشادت

0 comments
"قارئین حاضر کتاب(رشد ورشادت) غلو اور جھوٹ سے پاک خلفاء کی مثالی قیادت وحاکمیت کو پیش کرنے کی ناقص کاوش ھے.ھم نبی کریم ص کے غیاب میں امت کیلئے مثالی قیادت پیش کرنے والی  ذوات (یعنی خلفائے راشدین) سے بدسلوکی کو دیکھ کر اور اپنے اوپر ٹھونسے گئے ناروا مظالم کی وجہ سے اس نکتے پر پہنچے ھیں کہ کسی گروہ یا جماعت کے نزدیک مردود و ملعون قرار پانے سے انسان اللہ کے نزدیک مردود وملعون قرار نہیں پاتا ،اللہ سبحانہ ،ان لاعنین یعنی لعنت کرنے والوں کی سیرت پر نہیں چلتا." 

آغا سید علی شرف الدین موسوی،ص 13

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔