غلات دشمن امام حسین و قیام امام حسین
"اپنی غلو گرائی کو بامعنی بنانے کے لئے ایام عزاء کے موقع پر ذکر حیات قیام امام حسین کے بدل میں سب صحابہ سب شیخین سب مسلمین وغیرہ کو فروگ دیتے ہیں ہمیں شاعر کے اس دھوکے مین نہیں آنا چاہیے کہ
؎ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یا اس شعر کے:
؎ اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے
ایک ضرب ید اللہ اک سجدہ شبیری
اس کا مطلب یہی ہے جو اکابر علماء فرماتے ہین کہ خرافات سے دین زندہ ہوتا ہے۔یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ علماء یہ فرماتے ہیں کہ ارتکاب محرمات اور خرافات کی انجام دہی سے دین زندہ ہوتا ہے۔"
( موضوعات متنوعہ،صفحہ66، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔