سعد و نحس ایام کی حقیقت حصہ
آغا علی شرف الدین کے مجلہ اعتقاد میں دنوں کے منحوس اور اچھے ہونے کے تصور پر بحث کی گئی ہے اور آپ نے فرمایا کہ ان سعد و نحس ایام کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں بلکہ یہ ضعیف الاعتقادی ہے۔آپ نے ایک بہت خوبصورت جملہ کہا کہ:
" ان بیانات سے یہ حقیقت واضح ہو کر سامنے آتی ہے کہ سب سے بڑی نحوست اور شقاوت یہ ہے کہ کوئی شخص اسلام کے بنائے ہوئے اصولوں اور پروگرام پر عمل کرنے کے بجائے وہمی(فرضی) دنوں کی نحوست سے گریز کرتا رہے اور سعید(اچھے) دنوں کے انتظار میں بیکار بیٹھا رہے ۔اور سب سے بڑی بدبکتی اور شقاوت یہ ہے کہ انسان دنیا و آخرت دونوں کیلے بے عمل رہے۔"
آغا علی شرف الدین










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔