"غلات کے عقائد میں سر فہرست سب صحابہ شامل ہے اور خلفائے راشدین میں سے خلیفہ دوئم سے یہ سکت عداوت رکھتے ہیں جس کی وجہ ان کا ان کے بتوں کو مسمار کرنا ہے چونکہ یہ عمل نبی کریم کے بعد سب سے زیادہ خلیفہ دوم کےذریعے ہوا اس لئے یہ انہیں سب سے زیادہ سب کرتے ہیں۔انہون نے ان کے ملکوں پر لشکر کشی کی ہے ان کی خلفاء سے نفرت اس وجہ سے نہیں کہ انہون نے اہل بیت اطہار کے ساتھ کچھ زیادتی ناروا سلوک کیا بلکہ انہیں اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر غصہ آتا ہے انہیں اہل بیت کا کوئی درد نہیں لہذا کوئی مسلمان اگر یہ تصور کرے کہ ان خلفاء سے دشمنی اہل بیت کی خاطرہے تو یہ ایک کھلا جھوت ہے بلکہ ایک بہانہ ہے۔بقول بعض اہل بیت کے کندھے پر بندوق رکھ کر مارنے کی مانند ہے۔"
( موضوعات متنوعہ،صفحہ59، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔