Saturday, 26 December 2015

آغا خانی

0 comments
"محمد اسماعیل جسے لوگ محمد مکتوم کہتے ہیں لا پتہ و لا ولد مرے ہیں وہ کہاں مرے ہیں کب مرے ہیں ان کی شادی ہوئی یا نہیں اس کی کوئی سند نہیں ہے سوائے ان کے دعوٰی کے گرچہ بعض کا اصرار ہے جیسا کہ قائد عوام و ایوان علامہ جعفری صاحب  اور علاقہ کھرمنگ کے سربراہ سیاسی آغائے محمد علی شاہ اور دیگر سادات کا اصرار ہے اسماعیلی صحیح النسب سادات ہیں جب کہ ان سے پیسہ نہ بٹورنے والوں کی سیادت میں انہیں شک ہے۔جب کہ علامہ جعفری صاحب کا کہنا ہے رہبر معظم کی طرف سے آغاخانیوں کی طہارت کا حکم آنے کے بعد ان کے مخالفین کا و ضو ٹوٹ جائے گا۔"

( موضوعات متنوعہ،صفحہ84، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔