Saturday, 26 December 2015

ولادت علی ع خانه کعبه میں

0 comments
"سر زمین مکہ و منی کو جائے شعراء اور مشاعرہ کی محفل قرار دینا جہاں قرآن کریم کے مذمت  شدہ غلو سے بھرے ہوئے اشعار سرہائے جاتے ہیں۔امام حسین کی مفروضہ مطلقات و اولاد وغیرہ کی کہانیاں اور مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لئے خلفائے اسلام جنہوں نے تنگی اور فراغی میں نبی کریم کا ساتھ دیا ان پر نقد و طنز کیا جاتا ہے اور کعبہ کی طنزیہ انداز میں توہین و اہانت کرتے ہوئے کہتے ہیں کعبہ درحقیقت زچہ خانہ علی ہے۔یہ دونوں نزول قرآن نفاذ قرآن و سنت و سیرت درخشان محمد کے خلاف ہے۔یہاں عظمت فضائل مناقب کعبہ فضائل مناقب رسول اللہ کی جگہ ہے۔"

( باطنیہ و بناتہا ، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔