Saturday, 26 December 2015

امام زین العابدین ع اور خلفاء

0 comments
"انہوں نے تنہا اس پر اکتفا نہیں کیا بلکہ خاندان اہل بیت میں سے کسی فرد کو اپنے مقاصد کیلے استعمال کرنے کی کوشش کی۔چنانچہ اس سلسلے میں انہوں نے امام زین العابدین کے فرزند رشید زید بن علی کو قابو کیا کہ وہ قیام کریں۔16 ہزار افراد نے ان کی بیعت کی لیکن آخر قوت میں یہ ان سے پوچھنے لگے کہ آپ خلفاء کے بارے میں کیا تصورات اعتقادات رکھتے ہیں جب زید نے خلفاء کے بارے میں حسن نیت ،حسن عقیدتمندی کا مظاہرہ کیا تو 12 ہزار لشکر نے چھوڑ کر انہیں لشکر ہشام کے سپرد تنہا چھوڑا یہ چوتھا انتقام ہے جو انہوں نے خاندان اہل بیت سے لیا۔"

(  باطنیہ و بناتہا ، علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔