قَالَ ٱلَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُم مُّلَـٰقُوا۟ ٱللَّهِ كَم مِّن فِئَةٍ قَلِيلَةٍ غَلَبَتْ فِئَةً كَثِيرَةًۢ بِإِذْنِ ٱللَّهِ ۗ وَٱللَّهُ مَعَ ٱلصَّـٰبِرِينَ ﴿٢٤٩سورہ بقرہ﴾ ایک جماعت نے جسے خدا سے ملاقات کرنے کا خیال تھا کہا کہ اکثر چھوٹے چھوٹے گروہ بڑی بڑی جماعتوں پر حکم خدا سے غالب آجاتے ہیں اور اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
"ہم علماء کے قیل و قل جمع کرنے کے ھق میں نہیں کیونکہ ہم کثرت حمایت کنندگان کو حقانیت ثابت کرنے کا ذریعہ نہیں سمجھتے۔یہ دور جاہلیت کا مظہر ہے کہ ہمیں اتنے علماء اکابرین کی حمایت حاصل ہے۔قرآن کریم کی بہت سی آیات میں اللہ نے قلت کو حق کی مدح اور کثرت اوباش مذمت کی ہے۔نہ ہی ہم سلف صالح کی بے جاتنقیص و مذمت کرتے ہیں خاص طور پر صدر اسلام میں نبی کریم ص کے مکہ و مدینہ کے یاران باوفاکی۔ہم نہ تو ان کی تنقیص کرتے ہیں نہ ان کے سر پر تاج حجت رکھتے ہیں۔ہماری حجت دو ہی ہے ایک کتاب اللہ اور دوسری سنت طیبہ جو ہمیں مستند معتبر مسلسل راویان صدق کے ذریعے سے ملی ہے۔
"
آغا علی شرف الدین علی آبادی

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔