زوجہ رسول سے متعلق سیرت علیؑ و آئمہ اہل بیتؑ
"عائشہ سے تلخ و ناگوار واقعات کا تذکرہ کرنے کے باوجود علیؑ اور آپ کی اولادؑ نے عائشہؑ کے ساتھ جو رویہ اور سلوک اپنایا امت کو بھی اسے اپنانا چاہیے۔عائشہ ام المؤمنینؑ ہونے کے حوالے سے آئمہ طاہرین کے نزدیک محترم تھیں لہذا امام جعفر صادق ؑ نے اپنی ایک بیٹی کا نام عائشہؑ رکھا۔ان تمام حقائق کو سامنے رکھنے کے بعد عائشہؑ کو عام امت کی خواتین پر فضیلت حاصل ہے لہذا ایک کلمہ گو مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرے یا ان کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کرے۔"
(کتاب محمد ؐمصطفی از علامہ سید علی شرف الدین موسوی شگری بلتستانی)










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔