Saturday, 26 December 2015

غلات اور عید

0 comments
غالی  شیعوں کی عیدیں

"یہ سال بھر میں چندیں عیدیں مناتے ہیں:
1-عید غدیر(18 ذی الحجہ)
2-عید الفطر
3-عید قربان
4-عید فراش(شب ہجرت کی عید)
5-عید نوروز
ممکن ہے کوئی کہے کہ ان اعیاد کو منانے میں کیا قباحت ہے۔یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ان گمراہ لوگوں کو گمراہ نہیں سمجھتے بلکہ انہیں اپنا ہم مسلک تصور کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     ہم نے اپنی کتاب" ادب و نقد ادب" میں باطنیوں کے کردار میں بیان کیا ہے کہ یہ اعیاد بنی عباس نے فارس کے ان مجوسی جیالوں کو خوش کرنے کیلئے شروع کی ہیں۔انہوں نے عید نوروز دی تو مسلمانوں کو اس لفافے میں لپیٹ کر یہ اعیاد دی ہیں جنہوں نے انہیں کرسی خلافت پر بٹھایا ہے۔"

( علامہ علی شرف الدین موسوی علی آبادی)

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔