"ھم خلفائے راشدین کے مثالی اور درخشندہ صفحات کو سامنے لانا چاہتے ہیں، شاید اس طرح امت اسلامیہ خواب غفلت سے بیدار ھوجائے، وقت کے حکمرانوں کے سیاہ چہرے سامنے آجائیں اور سب وشتم کو فروع دین سمجھنے والے شیعان اھل بیت کے مدعیوں کے چہروں سے پردے ہٹ جائیں کہ وہ کن اھل بیت کے حامی و داعی ھیں."
علامہ آغا سید علی شرف الدین،کتاب رشد و رشادت، ص 12
علامہ آغا سید علی شرف الدین،کتاب رشد و رشادت، ص 12










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔